2024 March 29
ہمارے بارے میں
عوامی رابطہ کا شعبہ
 

مؤسسہ حضرت ولی عصر نے سن 1992 میں شیعہ اور بلکہ تمام مسلمانوں کو علمی و تحقیقی اطلاعات دینے کے لیے اپنے علمی اور تحقیقی سفر کا آغاز کیا۔

اس علمی سفر میں سن 1424 ہجری میں دو زبانوں عربی و فارسی پر مشتمل ایک سایٹ کا آغاز کیا گیا کہ اس سایٹ میں علمی و تحقیقی مطالب کا منظم طور پر ہر روز اضافہ ہوتا رہتا ہے۔

اس سایٹ کے علاوہ اس علمی شعبے میں حضرت آیت اللہ استاد حسینی قزوینی کے علمی دروس اور خطابات کی ویڈیو بنا کر اسے سی ڈی کی صورت میں منتشر کیا جاتا ہے اور اسکے علاوہ مختلف سافٹ وئیر جیسے: پاسخگو، الرسول، ثار الله، کريم اہل بيت، شميم گل نرگس و .... کا نام علمی فعالیت کے طور پر لیا جا سکتا ہے۔