موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
ماں باپ کے پائوں چومنا!! مفتی اعظم نے منع کر دیا
مندرجات: 242 تاریخ اشاعت: 07 آذر 2016 - 15:47 مشاہدات: 5546
وھابی فتنہ » پبلک
ماں باپ کے پائوں چومنا!! مفتی اعظم نے منع کر دیا

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی مفتی اعظم نے نصیحت کرتے ہوئے کہاہے کہ تمام مسلمان اپنے والدین کے پیروں کا بوسہ لینا بند کر دیں کیونکہ اسلام میں یہ پسندیدہ عمل نہیں ہے ۔ویب سائٹ 24/7کے مطابق مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ ال شیخ سے ریڈیوپر شہری کی جانب سے سوال کیا گیا کہ ’کیا اسلام میں والدین کے پاﺅں کو چومنے کی اجازت ہے ؟‘جس پر مفتی اعظم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ تمام مسلمانوں کو پاﺅں چومنے کی عادت کو ترک کر دینا چاہیے اور ماں باپ کے ہاتھوں اور ماتھے پر بوسہ لینا چاہیے کیونکہ اسلام میں یہ پسندیدہ عمل نہیں ہے اسے ترک کر دینا چاہیے ۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: