2024 April 25
وہابی داعشی دہشتگردوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد
مندرجات: ١٣٠١ تاریخ اشاعت: ١٤ February ٢٠١٨ - ١٣:٣١ مشاہدات: 1112
خبریں » پبلک
وہابی داعشی دہشتگردوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد

شامی فورسز نے شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقہ اور ان کے قبضہ سے اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔

 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقہ اور ان کے قبضہ سے اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔ اس سے قبل بھی شامی فورسز نے المیادین کو آزادکرانے کے دوران دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے تھے۔
اطلاعات کے مطابق امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کی جانب سے داعش دہشت گرد تنظیم کو مالی اور جنگی وسائل فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ادھر ترکی کے صدر نے امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اب داعش کی مدد اور حمایت ترک کردینی چاہیے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات