2024 March 29
یمن : بچوںکی بس پر آل سعود کی وحشیانہ بمباری ،43 بچے شہید متعددزخمی
مندرجات: ١٧٠٢ تاریخ اشاعت: ١١ August ٢٠١٨ - ١٢:١٣ مشاہدات: 1521
خبریں » پبلک
یمن : بچوںکی بس پر آل سعود کی وحشیانہ بمباری ،43 بچے شہید متعددزخمی

یمن کے شمالی صوبہ صعدہ میں بچوں سے بھری بس پرآل سعود اور اتحادی افواج کی وحشیانہ بمباری کی گئی ، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 43 بچے شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔یمن کے طبی ذرائع اور عالمی ریڈ کراس کے مطابق بس کو صعدہ کے علاقے سوق ضحیان میں نشانہ بنایا گیاتھاجبکہ بس میں 10 سال سے کم عمر کے بچے سوار تھے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ حملے میں 63 افراد شدید زخمی ہوئے جن میں بڑی تعداد بچوں کی ہے۔اس واقعے کی اب تک آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے جبکہ سعودی اتحاد کی جانب سے بھی اس بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔






Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات