2024 March 28
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی شیعہ کارکن خاتون کا سر قلم کردیا گیا
مندرجات: ١٧١٢ تاریخ اشاعت: ٢١ August ٢٠١٨ - ١٢:١٧ مشاہدات: 2121
خبریں » پبلک
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی شیعہ کارکن خاتون کا سر قلم کردیا گیا

شیعیت نیوز: سعودی عرب نے انسانی حقوق کے لیے سرگرم شیعہ خاتون "اسراءالجعغم" کا سرقلم کردیا۔ یہ شیعہ خاتون قطیف سے گرفتار ھوئیں۔ انکو حکومت پر تنقید اور شیعہ مظلومین کے حق میں اور سعودی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے پر سزاء موت سنائ گئ۔ قتل سے پہلے ان کے یہ الفاظ بہت دردناک تھے" مجھے بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، میں اپنے خدا سے شکایت کروں گی.






Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات