2024 March 29
ابن ملجم سے عائشہ کا لگاؤ
مندرجات: ١٧٨ تاریخ اشاعت: ٢١ November ٢٠١٦ - ١٧:١٦ مشاہدات: 3756
تصویری دستاویز » پبلک
ابن ملجم سے عائشہ کا لگاؤ

 

 

حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے بعد، عائشہ نے ابن ملجم سے فرط محبت کے سبب اپنے غلام کا نام عبدالرحمان رکھ دیا۔

عن مسروق أنه قال : دخلت على عائشة فجلست إليها فحدثتني واستدعت غلاما لها أسود يقال له عبد الرحمان فجاء حتى وقف فقالت : يا مسروق أتدري لم سميته عبد الرحمان ؟ فقلت : لا . فقالت حبا مني لعبد الرحمان بن ملجم .

مسروق نے کہا ہے: میں عائشہ کے پاس گیا اور ان سے باتیں کرنا شروع کیں، انھوں نے اپنے سیاہ فام غلام کو آواز دی جس کا نام عبدالرحمان رکھا تھا۔ غلام حاضر ہوا، عائشہ نے کہا: مسروق کیا تم جانتے ہو کہ میں نے اس کا نام عبدالرحمان کیوں رکھا ہے؟ میں نے کہا: نہیں۔ عائشہ نے کہا: کیونکہ میں عبدالرحمان بن ملجم [قاتل حضرت علی علیہ السلام ] سے محبت اور لگاؤ رکھتی ہوں۔

بحار الأنوار ج 32، ص 342.

واقعا ذرا غور کریں کہ ابن ملجم سے عائشہ کے خاص تعلق اور لگاؤ  کی کیا وجہ تھی؟





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی