2024 April 20
امام جواد (علیه السلام) اهل سنت کے علماء کی نگاہ میں {۲}
مندرجات: ٢٠٠٩ تاریخ اشاعت: ١١ July ٢٠٢١ - ١٨:٤٥ مشاہدات: 1769
تصویری دستاویز » پبلک
امام جواد (علیه السلام) اهل سنت کے علماء کی نگاہ میں {۲}

 


زرکلی  کہ جو اہل سنت کا نسب شناس اور  بزرگ علماء میں سے ایک ہے وہ امام جواد علیہ السلام کے بارے میں لکھتا ہے :

«الملقب بالجواد تاسع الائمة الاثني عشر عند الاماميه کان رفيع القدر کأسلافه ذکيا طلق اللسان قوي البديهة»

انکا لقب جواد ہے، وہ شیعہ اثنا عشری کے نویں امام ہیں۔ اپنے جدّ کی طرح انکا مقام و منزلت بہت بلند تھی۔ وہ ایک ذہین اور آزاد و بے باک بیان اور بہت ہی حاضر جواب تھے۔

      الزركلي، خير الدين (متوفي1410هـ)،‌ الأعلام، ج 6 ص 272 ، ناشر: دار العلم للملايين - بيروت – لبنان، چاپ: الخامسة، سال چاپ : أيار - مايو 1980 مكتبہ اهل البيت کی سی ڈی کے مطابق،

 
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی