2024 March 28
ہندوں کا کفر ثابت نہیں لیکن شیعہ کافر ہیں،دارلعلوم دیوبند کا فتویٰ
مندرجات: ٣٣٢ تاریخ اشاعت: ١٠ October ٢٠١٦ - ١١:٠٥ مشاہدات: 5277
خبریں » پبلک
ہندوں کا کفر ثابت نہیں لیکن شیعہ کافر ہیں،دارلعلوم دیوبند کا فتویٰ

 شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) دارلعلوم دیوبند ہند کے استاد اور جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ کافر کا لفظ ہندو مذہب کے ساتھ جوڑنا مناسب نہیں،انہوں نے استددلال دیا کہ کافر عربی کالفظ ہےاس لئے ہندوں کے ساتھ نہیں لگانا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان دارالامن ہےاور 1947 میں ہندوستان کی آزادی کے بعد ملک میں امن قائم ہوگیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہا کہ انتخابات کے دوران کچھ لوگ فرقہ واریت پھیلانے کی کوشیش کرتے ہیں اسی لیے ہم اس سازش کو ناکام بنادیں گے۔مولانا کا فتویٰ بھی ہندوستان میں امن قائم کرنے کے لئے ہے کہ ہندوں کا کافر نہیں کہا جائے۔

دوسری جانب پاکستان میں دیوبندی مفتی نعیم اور انکے ہواری ہیں جو ملک کے بانی مسلمان محمد علی جناح کو ہی کافر قرار دیتے ہیں، ہندوستان کے دیوبندی مفتی صرف ایک غیر مسلم ملک میں امن کی خاطر کافر کو کافر کہنے سے منع کررہا ہیں ، لیکن مفتی نعیم اینڈکمپنی ایک مسلمان ملک میں مسلمانوںکو کافر قرار دیکر بدامنی پھیلا رہی ہے۔ آخر کس کے اشارے پر؟ ہندوستان میں یہی دیوبندی کچھ اور ہیں اور پاکستان میں کچھ اور جبکہ انکا مرکز (ہندوستان دالعلوم دیوبند) ایک ہی ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ ہندوستان یا "را "کی ایما پر مفتی نعیم اینڈ کمپنی پاکستان میں نفرت پھیلانے پر معمور ہیں، پاکستا نی انٹیلجنس ایجنسی اس معماملےپر سنجیدیگی کا مظاہرہ کریں۔

قائداعظم سمیت پاکستان کے تمام شیعہ کافر ہیں، مفتی نعیم اینڈ کمپنی جامعہ بنوریہ

دوسری جانب مفتی ارشد مدنی صاحب بتائیں گے کہ عربی لفظ کا فر کو کافر ہندوں کے ساتھ کیوں نہیں استعمال کرسکتے ؟کیا کافر صرف عربی ہوتے ہیں؟؟؟؟ اگر عربی ہوتے ہیں تو اپکے بچے پاکستان میں غیر دیوبندی سنی مسلمان اور شیعہ مسلمانوں کو کیوں کافر قرار دیتے ہیں؟؟

HinduArenot Karfir

 
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات