2024 March 29
آسمان کا سرخ ہو جانا:
مندرجات: ٣٧٠ تاریخ اشاعت: ٢٠ October ٢٠١٦ - ٠٨:٤٩ مشاہدات: 2814
تصویری دستاویز » پبلک
آسمان کا سرخ ہو جانا:


 
 
 وقال علي بن محمد المدائني ، عن علي بن مدرك ، عن جده الأسود بن قيس : احمرت آفاق السماء بعد قتل الحسين بستة أشهر ، نرى ذلك في آفاق السماء كأنها الدم . قال : فحدثت بذلك شريكا ، فقال لي : ما أنت من الأسود ؟ ، قلت : هو جدي أبو أمي قال : أم والله إن كان لصدوق الحديث ، عظيم الأمانة ، مكرما للضيف .

علی بن مدرک اپنے نانا اسود بن قیس سے نقل کرتا ہے کہ: پورا آسمان امام حسین(ع) کی شھادت کے بعد چھے ماہ تک سرخ رنگ کا ہو گیا تھا۔ ہم آسمان کو خون کی طرح دیکھتے تھے۔

علی بن محمد مدائنی نے اس سے سوال کیا کہ تمہارا اسود سے کیا رشتہ ہے ؟ اس نے کہا وہ میری ماں کے بابا ہیں۔ اس نے کہا خدا کی قسم کہ وہ ایک سچّا، امانت دار اور مہمان نواز بندہ تھا۔

 سير أعلام النبلاء ، الذهبي ، ج 3 ، ص 312




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی