2024 April 25
دنیا کی سب سے بڑی نماز جماعت، نجف و کربلا کے راستے میں + تصاویر
مندرجات: ٤٢٢ تاریخ اشاعت: ٢٠ November ٢٠١٦ - ١٩:٤٦ مشاہدات: 1687
خبریں » پبلک
دنیا کی سب سے بڑی نماز جماعت، نجف و کربلا کے راستے میں + تصاویر

عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر لاکھوں کی تعداد میں ۤآئے ہوئے زائرین نے آج بروز جمعہ کو اس ملک کی تمام سڑکوں پر نماز جماعت قائم کر کے تاریخی مثال پیش کر دی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر لاکھوں کی تعداد میں ۤآئے ہوئے زائرین نے آج بروز جمعہ کو اس ملک کی تمام سڑکوں پر نماز جماعت قائم کر کے تاریخی مثال پیش کر دی۔
تفصیلات کے مطابق، آج بروز جمعہ کو حرم نجف اور حرم کربلا میں ایک ساتھ نماز جماعت قائم کی گئی جس کے ساتھ ساتھ ان دو شہروں کے درمیان پیدل چلنے والے زائرین نے بھی ایک ساتھ پورے راستے جو تقریبا اسی کلو میٹر لمبا ہے مین نماز جماعت قائم کر کے دنیا کی سب سے بڑی نماز جماعت کی مثال پیش کی دی۔
نماز جماعت کے اختتام پر لاکھوں نمازیوں نے ایک "اللہ اکبر" کی صدا بلند کی۔

 
 
 
 
 
 


 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات