2024 April 19
کاظمین میں کار بم دھماکہ،21 افراد شہید اور35 زخمی + تصاویر
مندرجات: ٦٠ تاریخ اشاعت: ٢٥ July ٢٠١٦ - ١٤:١٥ مشاہدات: 1546
خبریں » پبلک
کاظمین میں کار بم دھماکہ،21 افراد شہید اور35 زخمی + تصاویر

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں مقدس شہر کاظمین میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 21 افراد شہید اور35 زخمی ہوگئے ہیں۔

عراقی ذرائع کے مطابق بغداد کے نواحی علاقے کاظمین کے داخلی راستے میں اتوار کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں اب تک 21 افراد شہید اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔

اس سے قبل موصول ہونے والی خبروں میں شہید ہونے والوں کی تعداد پندرہ بتائی گئی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ اتوار کی صبح ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو کاظمین کے داخلی راستے میں دھماکے سے اڑا دیا تھا۔ دہشت گرد گروہ داعش نے اس وحشیانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔  


۔۔۔۔۔۔۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات