2024 April 24
کراچی: سولجر بازار تھانے نے ملعون شیخ ولی کےخلاف ایف آئی آر درج کرنے سے انکار
مندرجات: ٨٠٣ تاریخ اشاعت: ٢١ June ٢٠١٧ - ١١:١٤ مشاہدات: 1189
خبریں » پبلک
کراچی: سولجر بازار تھانے نے ملعون شیخ ولی کےخلاف ایف آئی آر درج کرنے سے انکار

 شیعیت نیوز: سولجر بازار تھانے نے توہین رسالت کے مرتکب ملعون شیخ ولی خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے سے انکار کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز درخواست گذار تھانہ سولجر بازار میں ملعون شیخ ولی خان کی امیر المومنین حضرت علی ابن ابو طالب علیہ سلام کی شا ن میں گستاخ کےخلاف مقدمہ درج کروانے پہنچے تو پولیس انسپکٹر نے ایف آئی درج کرنے اور درخواست کی ریسوینگ دینے سے انکار کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:: یوم علی پر ملک بھر میں گستاخ ِامام علی(ع) ملعون شیخ ولی کے خلاف احتجاج

اس موقع پروہاں موجو د مومنین نے شدید احتجاج بھی کیا تاہم پولیس نے ایف آئی آر کاٹنے سے انکار کردیا، پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج نا کرنے کے خلاف آج بعد نما ز مغرب احتجاجی ریلی خراسان امام بارگاہ سے سولجر بازار پولیس اسٹیشن سے نکالنے کا اعلان کیا ہے جس میں پورے کراچی سے مومنین کی شرکت متوقع ہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات