2024 April 19
دہشتگرد وں کا تعلق مولانا فضل الرحمان کے مسلک (دیوبند) سے ہے، زید حامد
مندرجات: ٨٢٢ تاریخ اشاعت: ٢٩ June ٢٠١٧ - ١١:١٨ مشاہدات: 1287
خبریں » پبلک
دہشتگرد وں کا تعلق مولانا فضل الرحمان کے مسلک (دیوبند) سے ہے، زید حامد

شیعیت نیوز: دفاعی تجزیہ کار زید حامد نے اپنے نجی نیوز ٹی وی میں کفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانافضل الرحمان غدار اور سانپ ہے، سارے دہشتگردوں کا تعلق فضل الرحمان کے مسلک (دیوبند) سے ہے، دہشتگرد مولانا فضل الرحمان کے مدرسہ سے پڑھے ہوئے ہیں، جتنے دہشت گرد پھانسی چڑھائے گئے ہیں یا جن کو فوجی عدالتوں سے سزائے موت ہوئی ہے اُن کا تعلق جے یو آئی فضل الرحمن گروپ سے ہے

زید حامد نے کہا خوارج کا تعلق فضل الرحمان کے مسلک ( دیوبند) سے ہے، انہوںنے کہاکہ ہماری پارلیمنٹ میں دہشت گردوں کے سہولت کاربیٹھے ہیں، سیاستدان دہشت گردوں کی حمایت کر رہے اِن میں سب سے بڑے دو نام فضل الرحمان اور محمود اچکزئی ہیں اوراِس آپریشن ردالفساد میں اِن کو ٹارگٹ کیا جائے

16864215_1848553988701185_129006828436sdas0432768_n.jpg






Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات