2024 March 28
کتا پاک ہے اور کتے سے نماز پر کوئی اثر نہیں پڑتا
مندرجات: ٩ تاریخ اشاعت: ٢٣ June ٢٠١٦ - ١٧:٥٦ مشاہدات: 3527
وھابی فتنہ » پبلک
مصر کا سابق مفتی
کتا پاک ہے اور کتے سے نماز پر کوئی اثر نہیں پڑتا

علی جمعہ نے ایک استفتاء کے جواب میں کہا ہے کہ کتا پاک ہے اور نماز کی صحت پر اثرانداز نہیں ہوتا

 علی جمعہ نے اپنے ایک مقلد کے استفتا کے جواب میں کہا: کتا پاک ہے اور اس سے نماز کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ علی جمعہ، مصر کے سی بی سی چینل کے "و اللہ اعلم" نامی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے جب ان سے ایک شخص نے پوچھا میرا ایک کتا ہے اور میں اس سے بہت مانوس ہوں مجھے اپنی نماز کی صحت کے بارے میں شک رہتا ہے میرا فریضہ کیا ہے؟ تو ان کا کہنا تہا کہ کتا مالکیت کی صورت میں پاک کے حکم میں ہے اس سے نماز پر کوئی فرق نہیں پڑتا اور اس قضیہ میں اپنی مالکیت سے اثرپزیری جایز ہے۔
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات