| 1 | | اکثر صحابہ امام علی سے بغض رکھتے تھے۔ دیکہئے اس ویڈیو میں۔ |
| 2 | | امام محمد بن علی الجواد علیہ السلام، جنہیں امام محمد تقی علیہ السلام بھی کہا جاتا ہے، اہل سنت کے نزدیک ایک معزز، دیندار، اور علم و تقویٰ کے پیکر عالم مانے جاتے ہیں، اگرچہ وہ اہل تشیع کے نویں امام کے طور پر عقیدہ نہیں رکھتے۔ تاہم اہل سنت کے معتبر مصادر میں امام جواد علیہ السلام کا ذکر بڑے احترام سے کیا گیا ہے۔ اہل سنت علماء امام جواد (ع) کو اہل بیتِ رسول ﷺ میں شمار کرتے ہیں اور ان کا نسب تسلیم کرتے ہیں۔ |
| 3 | | امام علی کی خلافت اھل سنت کی کتابوں سے۔ ویڈیو دیکہیں۔ |
| 4 | | مناظرہ امامت دوسری قسط |
| 5 | | مناظرہ امامت — پہلی قسط
موضوع:
امامت کیا ہے؟ اس کی شرعی حیثیت اور اہمیت کیا ہے؟
تعریف:
امامت کا مطلب ہے لوگوں کی قیادت کرنا، خاص طور پر دینی اور سیاسی رہنمائی۔ اسلام میں امام وہ ہوتا ہے جو نماز پڑھاتا ہے، امت کی رہنمائی کرتا ہے، اور اسلامی قوانین کے نفاذ کا ذمہ دار ہوتا ہے۔
اہم نکات:
امامت کی ضرورت:
اسلام نے جماعت کی اہمیت پر زور دیا ہے، اور جماعت کی رہنمائی کے لیے امام کی ضرورت ہے تاکہ امت کو اتفاق میں رکھا جا سکے۔
قرآن و حدیث میں امامت:
قرآن میں اللہ تعالیٰ نے کئی مقامات پر قیادت اور رہنمائی کا ذکر فرمایا ہے۔
حضور ﷺ نے امامت کی اہمیت پر زور دیا اور امام کے تابع رہنے کی ہدایت دی۔
امامت کی شرائط:
علم دین کا حامل ہونا
تقویٰ اور انصاف کا معیار
جماعت کو متحد رکھنے کی صلاحیت
اسلامی شریعت کی سمجھ بوجھ
امامت کی اقسام:
امامت نماز کی (نماز کے امام)
سیاسی اور معاشرتی امامت |
| 6 | | کیا رسول خدا خود اختلاف ڈالنے والے تھے!!! ویڈیو دیکھیں۔ |
| 7 | | حضرت ابو طالب کے ایمان کے بارے میں ابوبکر کی زبانی مستند روایت موجود ہے۔
حضرت ابو طالب، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا اور حضرت علی علیہ السلام کے والد تھے۔ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی بھر حمایت کی، لیکن ان کے ایمان کے بارے میں علماء میں اختلاف ہے۔ بعض روایات میں آیا ہے کہ انہوں نے اپنی وفات کے وقت کلمہ شہادت نہیں پڑھا، جبکہ بعض دیگر روایات میں ان کی ایمان کی طرف اشارہ ملتا ہے۔ |
| 8 | | حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت اہل سنت کی کتابوں میں۔ |
| 9 | | حملے کے دوران اصحاب نےزہرا کی مدد کیوں نہیں کی |
| 10 | | دی تہی اماں نے جو پوشاک وہ لادو زینب۔۔ |
| 11 | | کچھ مخالفین حضرات یہ تہمت لگاتے ہیں کہ شعیوں کا امام غار میں یہ سرداب میں چھپے ہوئے ہیں. |
| 12 | | شیعوں کے امام نہیں آرہے ہیں تو آپکے والے امام آجائے اور دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں۔۔۔ |
| 13 | | علما اہل سنت کی خیانت حضرت زہرا کے متعلق۔ |
| 14 | | عمر خلیفہ اہل سنت کا بی بی زھرا کی شان میں گستاخی |
| 15 | | فضایل امام علی، اہل سنت کی کتابوں میں۔ |
| 16 | | ایت تطہیرسے مراد کون، مکمل بحث سنیے۔ |
| 17 | | حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کے فضائل کے سلسلے میں مکمل بحث سنیے۔ |