موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
امام باقر (علیه السلام) اهل سنت کی نگاه میں3)
مندرجات: 2213 تاریخ اشاعت: 03 ارديبهشت 2022 - 19:14 مشاہدات: 1292
تصویری دستاویز » پبلک
امام باقر (علیه السلام) اهل سنت کی نگاه میں3)

 

اهل سنت کے مشہور تاریخ نگار صلاح الدین صفدی ، امام باقر (علیه السلام) کے بارے میں لکھتا ہے : 

وکان احد من جمع العلم و الفقه و الدیانةو الثقة والسؤدد و کان یصلح للخلافة و هو أحد الأئمةالاثنی عشر الذین یعتقد الرافضة عصمتهم؛...

آپ ان لوگوں میں سے ایک تھے کہ جنہوں نے علم ، فقه ، دیانت ، وثاقت و بزرگواری کو اپنے اندر جمع کیا ہوا تھا ، آپ خلافت کی صلاحیت رکھتے تھے ، آپ ان بارہ اماموں میں سے ہیں جنہیں شیعہ رافضی اپنا امام مانتے ہیں اور ان کی عصمت کے قائل ہیں۔

 

الصفدي، صلاح الدين خليل بن أيبك (متوفى764هـ)، الوافي بالوفيات، ج 4 ص 77 ، تحقيق أحمد الأرناؤوط وتركي مصطفى، ناشر: دار إحياء التراث - بيروت - 1420هـ- 2000م.




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: