موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
اہل سنت علما امام مہدی کو منصوص من اللہ مان گیے
مندرجات: 2527 تاریخ اشاعت: 01 مهر 2025 - 18:20 مشاہدات: 185
سنی كتابوں میں واضح تحریفات » عمومی
جدید
اہل سنت علما امام مہدی کو منصوص من اللہ مان گیے

اہلِ سنت والجماعت کے علما کا عمومی عقیدہ ہے کہ امام مہدی علیہ السلام قیامت سے پہلے ظہور کریں گے، اور وہ اہلِ بیت سے ہوں گے، خصوصاً حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی نسل سے۔ اس عقیدے کی بنیاد کئی صحیح اور حسن احادیث پر ہے جو مختلف کتب حدیث (مثلاً سنن ابی داؤد، ترمذی، ابن ماجہ، مسند احمد، وغیرہ) میں آئی ہیں۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: