2018 October 19
آرکیو

سروس: حصہ:
موضوع:
ترتیب بندی کا طریقہ: مشاہدات کی تعداد: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:
صفحہ نمبر سے 25   »

1 سعودی عرب نے بیت المقدس کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوصلے بلند کئے
2 سعودی عرب جانتا ہے کہ وہ یمن میں جنگ نہیں جیت سکے گا، شیخ نعیم
حزب اللہ کے نائب جنرل سیکرٹری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یمن میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے اور اس کو معلوم ہے کہ یمن میں اس کیلئے جنگ جیتنا ناممکن ہے۔
3 تفتان بارڈر پر قائم پاکستان ہاوس میں زائرین مشکلات کا شکار
4 تکفیریت اور خارجیت امت مسلمہ کے لئے زہر قاتل ہے،سنی اتحاد کونسل
5 فلسطینی تنظيم حماس کا سعودی عرب کے امریکہ نواز وزیر خارجہ کو منہ توڑ جواب
فلسطینی تنظیم حماس نے سعودی عرب کے امریکہ نواز وزیر خارجہ عادل الجبیر کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزير خارجہ نے اسرائيل کو فلسطینیوں کے مزید قتل عام کے سلسلے میں تشویق کی ہے۔
6 ہم نے سیاست اور پارلیمنٹ میں اس لئے شرکت کی تاکہ ہم اسلامی مزاحمت کا بھر پور دفاع کرسکیں
لبنان کی انقلابی اور عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے علاقے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی جد و جہد کا نتیجہ آج مل رہا ہے اور ہماری کاوشوں کا اہم نتیجہ مزاحمتی تحریک کی حمایت ہے۔
7 یمن؛ «عدن» کی تمام مسجدوں میں نماز جمعہ ادا نہ ہوسکی
یمن کے صوبہ عدن میں بعض امام اور خطیبوں کی ٹارگٹ کلنگ کے پیش نظر تمام مساجد میں نماز جمعہ ادا نہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
8 تصاویر: مراجع عظام کا حضرت معصومہ (س) کے حرم کی طرف پیدل مارچ
9 عالم تشیع کی ترقی، اسرائیل کے لیے خطرناک ہے
10 ہماری کاوشوں کا نتیجہ مزاحمتی تحریک کی پے در پے کامیابیاں، حسن نصراللہ
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے خطے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی جد و جہد کا نتیجہ آج مل رہا ہے اور ہماری کاوشوں کا اہم نتیجہ مزاحمتی تحریک کی حمایت ہے۔
11 میانمار کی حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کے 55 دیہات تباہ کردیئے
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال نومبر سے اب تک میانمار حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کے 55 دیہات صفحہ ہستی سے مٹادیئے ہیں۔
12 پاکستانی فوج سعودی عرب بھیجنے کے فیصلے کی مخالفت
13 آل خلیفہ کی نام نہاد مسلمان حکومت؛ 30 ہزار بحرینی مسلمان دو سال سے نماز جمعہ سے محروم
آل خلیفہ کی نام نہاد مسلمان حکومت کی پابندیوں کے سبب بحرین کی 30 ہزار آبادی جون2016 سے اب تک نماز جمعہ سے محروم ہے۔
14 آل سعود ـ آل نہیان غوطہ شرقیہ میں شامی افواج کی کامیابیوں سے تشویش میں مبتلا/ انہیں دہشت گردوں کی اتنی فکر کیوں ہے؟
دارالحکومت دمشق کے نواح میں آل سعود ـ آل نہیان ـ یہودی ریاست اور امریکہ کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کا صفایا قریب ہونے پر حامی عرب ریاستوں کو تشویش ہے۔
15 طالبان کے مدرسہ کیلئے مزید 27کروڑ 70لاکھ روپے جاری کرنیکی سمری پرویز خٹک کوارسال
16 برسلز میں جنگ مخالفین نے سعودی وزیر خارجہ کو گھیرلیا
17 داعشی جنگجوؤں کی 1500 بیویاں گرفتار
18 ابوبکر کا حضرت زہرا (س) کے گھر پر حملہ کرنے کا اقرار کرنا۔
19 بیت وحی پر ظالمانہ حملے کے ثبوت اور شہادت حضرت زہرا (س)
20 صدر روحانی کے دورہ ہندوستان سے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں مزید فروغ: ہندوستانی وزیر
ہندوستان کے وزیر نے کہا ہے کہ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ ہندوستان سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مزید فروغ پائیں گے.
21 بیلجیئم کی حکومت کا سعودی عرب کی تعمیر کردہ جامع مسجد کو اپنی تحویل میں لینے کا مطالبہ
22 شیعہ حریت لیڈر یوسف ندیم کی ہلاکت قتل ناحق ہے، بار ایسوسی ایشن
23 پاکستانی سینیٹ کا فوجی دستہ سعودی عرب بھیجنے پر تشویش کا اظہار
24 ایران کو دشمن سمجھنے والے عرب ممالک احمق ہیں: مصری سیاستداں
مصر کے سابق صدارتی امیدوار نے زور دے کر کہا: اسرائیل اور صہیونی ریاست ہم عربوں کی تنہا دشمن ہے۔ ہمارا ایران سے کوئی اختلاف نہیں۔
25 سعودی علماء کونسل: عرب خواتین کے لئے چادر اوڑھنا ضروری نہیں ہے
سعودی درباری علماء کونسل نے بن سلمان کی علمانی پالیسیوں کے نفاذ میں کردار ادا کرتے ہوئے اعلان کیا کہ خواتین کے لئے مزید چادر پہننا ضروری نہیں ہے، چادر نہ پہنیں بشرطیکہ سادہ لباس زیب تن کیا کریں۔
26 وہابی داعشی دہشتگردوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد
شامی فورسز نے شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقہ اور ان کے قبضہ سے اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔
27 مقبوضہ کشمیر: تحریک آزادی کشمیر کے شیعہ رہنما دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید
28 بن سلمان پر تنقید کرنے والے 4 شاعروں کو 30 سال قید کی سزا
سعودی عرب کی نام نہاد عدالت عالیہ نے بن سلمان پر تنقید کرنے والے 4 شاعروں کو 30 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
29 امام خامنہ ای: ایران میں شیعہ سنی دشوارترین میدانوں میں ایک دوسرے کے ساتھ
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انجمن شہداء صوبہ سیستان و بلوچستان کے مسئولین سے ملاقات میں میں فرمایا: "اسلامی جمہوریہ ایران میں شیعہ اور سنی دشوارترین میدانوں میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔"
30 شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں تیزی، علامہ راجہ ناصر عباس کا ڈیرہ اسماعیل خان کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ
31 سعودی شہزادوں کی مہنگی ترین جیل مہمانوں کیلئے کھل گئی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)دوسوسے زائد سعودی شہزادوں اور امرا کے لیے بطور جیل استعمال کیا جانے والا پرتعیشن فائیو اسٹار ہوٹل کو مہمانوں کیلئے پھر سے کھول دیا گیا ہے۔
32 سعودی عرب نے اسرائیل جانے والے طیارے کے لئے اپنی فضائی حدود کھول دی
33 ایران کی طاقت اوردنیا میں اس کا عظیم مقام اسلامی انقلاب کے ثمرات ہیں:عراقی مفتی اعظم
بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ ایران کی تمام میدانوں میں پیشرفت اس کی دفاعی صلاحیتیں اورفوجی طاقت ،عوام میں بیداری اسلامی انقلاب کے ثمرات ہیں اوراسلامی انقلاب نے آج نہ صرف علاقائی بلکہ بین الاقوامی سرحدیں عبور کی ہیں۔
34 ڈیر ہ اسماعیل خان: 1984 سے ابتک کتنے شیعہ شہید ہوئے ، جانئیے اس رپورٹ میں
خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں 1984 سے 2008 تک تقریبا 200 شیعہ شہید ہوئے 2008 سے 2013 تک شہادتوں کی تعداد 120 ہے
35 ڈی آئی خان: شہر کی مختلف شاہراوں پر شیعہ جوانوں کے قاتلوں کی تصاویر، پولیس کی ڈوڑیں لگ گئیں
شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان: شہر کی مختلف چوکوں پر ٹارگٹ کلرز کی تصاویر کے آویزاں بینرز نے پولیس کی دوڑیں لگوا دی۔
36 لاپتہ شیعہ افراد کا معاملہ، امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے سفارتکار سے جواب مانگ لیا
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان میں انسانی حقوق کے لیے فعال شیعہ افراد کا لاپتہ ہونا ایک معمول بن گیا ہے جس پر ملک بھر سمیت بیرون ملک مقیم پاکستانی برادری میں بھی تشویش پائی جاتی ہے۔
37 نائیجریا میں شیعہ عالم دین کو شہید کر دیا گیا
38 مسلمین جہان کے ساتھ آل سعود کی خیانت
سعودی عرب نے 70 سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی ختم کرتے ہوئے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
39 آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی جان خطرے میں ہے: بحرین 14 فروری تحریک کا انتباہ
بحرین کی 14 فروری نامی تحریک کے نوجوانوں نے اپنے رہبر اعلیٰ شیخ عیسی قاسم کی مسلسل نظر بندی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان کی زندگی خطرے میں ہے۔
40 سوئٹیزرلینڈ میں آل سعود کی رسوایی؛ سوئس بینکوں نے آل سعود کو پیسے دینے سے انکار کر دیا
سعودی عرب میں دولت مند اور کاروباری شخصیات کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کے تحت سعودی حکومت نے متعدد گرفتار افراد کے سوئس بینکوں میں موجود پیسوں تک رسائی حاصل کی درخواست دی تھی،
41 رمین شریفین کو بین الاقوامی قرار دینے کی درخواست جنگ کے مترادف ہے: سعودی عرب
42 گرفتار شہزادوں کا بن سلمان سے انتقام لینے کا ارادہ سعودیہ کیلئے ایک زلزلے کی مانند ہوگا:قطری جریدہ
43 آغا خانیوں سے نفرت کی انتہاء ، دیوبندی مفتی نے آغا خان ہسپتال میں مرنےوالے کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کر دیا ۔
44 ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ نسل کشی جاری ،داعشی آلہ کاروں کی فائرنگ سے افتخار حسین شہید
45 سوات : طالبان کا خودکش دھماکہ فوجی جوان شہیداورعمران خان ابو طالبان کو سینیٹر بنارہے ہیں
سوات میں کبل کے علاقے شریف آباد میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کی اسپورٹس یونٹ کے ایک افسر سمیت 11 فوجی شہید اور دیگر 13 زخمی ہو گئے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکا کبل کے علاقے میں فوج کی اسپورٹس یونٹ میں ہوا۔
46 عراق کی تعمیر نو اور سعودیوں کی امداد کے پس پردہ حقائق
کچھ وقت پہلے سعودیہ نے عراق کے صوبے الرمادی کے ایک شیخ کو مالی امداد کی پیشکش کی تھی جس کو انہوں نے رد کر دیا تھا۔
47 خطبہ جمعہ کی پاداش میں بحرینی عالم دین کو تین ماہ قید کی سزا
منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی آل خلیفہ حکمرانوں کی قائم کردہ عدالت نے دو سال قبل دیئے گئے خطبہ جمعہ کی پاداش میں مسجد الخیف کے امام جمعہ جماعت اور ممتاز عالم دین شیخ عیسیٰ المومن کو تین ماہ قید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھیجوادیا
48 مالی بحران ،سعودی عرب نے حج پر ٹیکس عائد کردیا
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے مالی بحران سے نکلنے کے لئے حجاج بیت اللہ الحرام پر 5 فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے جس کے نتیجے میں حج کا سفر مزید مہنگا ہوجائےگا۔
49 چیف جسٹس اور آرمی چیف ممتاز رضوی کی فوری بازیابی و سلامتی کو یقینی بنائیں،اہل خانہ
50 مکن پور شریف میں انٹرنیشنل صوفی کانفرنس کا انعقاد، مولانا کلب جواد نقوی بھی ہوئے شریک
مولانا سید کلب جواد نقوی نے جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگر شیعہ و صوفی سنی اتحاد قائم ہوجائے تو پوری دنیا میں امن و اتحاد کی فضا ہموار ہوجائے گی۔