2024 April 26
افغانستان: مہدیؑ موعود شیعہ یونیورسٹی پر حملہ
مندرجات: ١٧١٠ تاریخ اشاعت: ١٦ August ٢٠١٨ - ١١:٤٧ مشاہدات: 1567
خبریں » پبلک
افغانستان: مہدیؑ موعود شیعہ یونیورسٹی پر حملہ

کابل کے مغربی علاقےدشت بارچی میں شیعہ ہزارہ کے مدرسے پر بم حملہ 25مومنین شہید سیکڑوں زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ابتدائی رپوٹ کے مطابق امریکی و سعودی نمک خوار داعشی دہشت گردوں نے شیعہ ہزارہ یونیورسٹی پر بم حملہ کیا ہے ۔درجنوں بچے شہید اور سیکڑوں بچے زخمی ہیں ۔حملے کی ذمہ داری سعودی ریال خور داعش نے قبول کی ہے۔






Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات