2024 May 4
آل خلیفہ کی آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو قتل کرنے کی دھمکی
مندرجات: ٢١٢ تاریخ اشاعت: ١٠ September ٢٠١٦ - ١٣:٢١ مشاہدات: 1246
خبریں » پبلک
آل خلیفہ کی آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو قتل کرنے کی دھمکی

حرین کے سکیورٹی ادارے کے معاون کے بھائی خالد بن احمد آل خلیفہ نے اینسٹا گرام پر تصویر شائع کی ہے جس میں وہ اسلحہ کے ذریعہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو نشانہ بنا رہا ہے۔

 
بحرین کے سکیورٹی ادارے کے معاون کے بھائی خالد بن احمد آل خلیفہ نے اینسٹا گرام پر تصویر شائع کی ہے جس میں وہ  اسلحہ کے ذریعہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو نشانہ بنا رہا ہے۔
خلیفہ بن احمد اس سے قبل بھی متعدد بار شیعہ مسلمانوں کی توہین کرچکا ہے لیکن اسے شیعوں کے خلاف  معاندانہ اقدامات پر بحرینی عوام کی شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات