2024 May 19
عورت نا ملے تو نوجوان لڑکے کے ساتھ جنسی تعلقات جائز ہیں
مندرجات: ٣٣٣ تاریخ اشاعت: ١٠ October ٢٠١٦ - ١١:٣٤ مشاہدات: 1766
خبریں » پبلک
داعش کا فتویٰ:
عورت نا ملے تو نوجوان لڑکے کے ساتھ جنسی تعلقات جائز ہیں

 شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )حال میں ہی عربی زبان کی ایک ویب سائٹ نے ابوبکر البغدادی (تکفیری خلیفہ) کے ٹوئیٹر اکاونٹ کو سورس بناتے ہوئے نقل کیا ہے کہ عورت کی غیر موجودگی میں نوجوان لڑکے ساتھ جنسی تعلقات کو قائم کرنا جائز ہے۔انگریزی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فتویٰ کو داعش کے وہابی دہشتگردوں نے قرآن کی ایک آیت سے ثابت کرنے کی بھی کوشیش کی ہے۔

واضع رہے کہ داعش عالم کفر کی ایماء پر اسلامی کے پاکیزہ سنہری قوانین کو بدنام کرنے کے لئے اس قسم کے بے تکے فتویٰ جاری کررہی ہے، اس قبل بھی جہاد النکاح نامی ایک فتویٰ دنیا بھر میں اسلام کی بدنامی کا سبب بنا تھا اب یہ ایک نیا فتویٰ سامنے آگیا کہ حالت مجبوری ہم جنس پرستی جائز ہے، اللہ ان وہابیوں کو نیست و نابود کرے۔

 

IISS.jpg

 
 
 
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات