اہل سنت کے علماء و بزرگان میں شمار ہونے والے ابن کثير دمشقي سلفي نے اس سلسلہ میں لکھا ہے:
وكلهم قد كان ناصبيا إلا الامام عمر التقيا.
عمر بن عبد العزيز کے علاوہ تمام کے تمام بنی امیہ ناصبی تھے.
البداية والنهاية، ج 15 ص 330
اهل سنت سے سوال:
۱۔ آپ کس بنیاد پر معاویہ اور یزید کو امیر المومنین کہتے ہیں؟
۲۔ کیا کوئی ناصبي (یعنی دشمن اهل بيت رسول) مومنین پر حکومت کرسکتا ہے؟