2024 April 26
پاراچنار میں لوگ مر رہے ہیں کیا نواز شریف وہاں کے وزیراعظم نہیں؟ عمران خان
مندرجات: ٨١٦ تاریخ اشاعت: ٢٨ June ٢٠١٧ - ١١:١٣ مشاہدات: 990
خبریں » پبلک
پاراچنار میں لوگ مر رہے ہیں کیا نواز شریف وہاں کے وزیراعظم نہیں؟ عمران خان

پاراچنار میں لوگ مر رہے ہیں کیا نواز شریف وزیراعظم نہیں؟ عمران خانشیعیت نیوز: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی کی بات ہے کہ وزیراعظم نے صرف بہاولپورکا دورہ کیا ہے۔ کیا نواز شریف بلوچستان اور فاٹا کے وزیراعظم نہیں ہیں؟۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بلوچستان اور فاٹا کا دورہ نہ کرکے امتیازی سلوک کررہے ہیں۔ انہوں نے بلوچستان اور فاٹا جاکر احساس محرومی کو بڑھایا ہے۔
کیا نواز شریف بلوچستان اور فاٹا کے وزیراعظم نہیں ہیں؟ جبکہ کوئٹہ اور پاراچنار میں بھی ہمارے لوگ سوگ منا رہے ہیں۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات