2024 March 29
حضرت امیرالمومنین [علیہالسلام] کا قرآن کو سر پر رکھنا
مندرجات: ١٧٦ تاریخ اشاعت: ٢١ November ٢٠١٦ - ١٨:٠٨ مشاہدات: 3094
تصویری دستاویز » پبلک
حضرت امیرالمومنین [علیہالسلام] کا قرآن کو سر پر رکھنا

 

 

ابو یوسف فسوی اپنی کتاب "المعرفۃ والتاریخ" میں ایسی سند کے ساتھ لکھتے ہیں جس کے تمام راوی، صحیح بخاری یا صحیح مسلم کے راویوں میں سے ہیں : [حدیث معتبر]

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيِّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْحَنَفِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ عليه السلام أَخَذَ الْمُصْحَفَ فَوَضَعَهُ عَلَي رَأْسِهِ حَتَّي لَأَرَي وَرَقَهُ يَتَقَعْقَعُ، ثُمَّ قَالَ: " اللَّهُمَّ إِنَّهُمْ مَنَعُونِي أَنْ أَقُومَ فِي الْأُمَّةِ بِمَا فِيهِ، فَأَعْطِنِي ثَوَابَ مَا فِيهِ ... .

ابو صالح حنفی نقل کرتے ہیں کہ میں نے امیرالمومنین علیہ السلام کو دیکھا کہ آپ نے قرآن کو سر پر رکھا؛ یہاں تک کہ میں نے دیکھا کہ صفحے کھڑکھڑا رہے ہیں۔ پھر آپ نے فرمایا: خدایا یہ لوگ امت کے درمیان حکومت کرنے میں میرے لئے رکاوٹ بنے ہیں؛ پس خدایا اس کا ثواب مجھے عطا فرما ۔ ۔ ۔

المعرفة والتاريخ، ج 2، ص751.

 

 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی