2024 March 29
امامت کیوں امام حسين(عليه السلام) کی نسل سے آگے چلی ،امام حسن مجتبي(عليه السلام) کی نسل سے کسی کو یہ مقام نہیں ملا ؟
مندرجات: ١٩١٣ تاریخ اشاعت: ٠٣ April ٢٠٢١ - ١٢:٢٧ مشاہدات: 2280
سوال و جواب » امام حسن (ع)
امامت کیوں امام حسين(عليه السلام) کی نسل سے آگے چلی ،امام حسن مجتبي(عليه السلام) کی نسل سے کسی کو یہ مقام نہیں ملا ؟

جواب  :

 صحیح  سند روایات کے مطابق امام کا انتخاب اللہ کی طرف سے ہے اور اللہ خود ہی جانتا ہے کہ کون اس مقام کا اھل ہے ، کون اھل نہیں ہے ۔لہذا اس مسئلے میں اصل چیز اللہ کی مشیت اور اللہ کا ارادہ ہے.

جیساکہ روایات میں ہے کہ امامت اللہ کا ایک عہد و پیمان اور الہی امانت ہے ۔ یہ مقام اسی کو ہی ملتا ہے جو اس کی پاسداری کر سکتا ہو.

لہذا حضرت مجتبي(عليه السلام) کی نسل میں کوئی ایسا نہیں تھا جو اس مقام کے لائق ہو ، اسی لئے امام حسين(عليه السلام) کی نسل کو مقام امامت اور خلافت  کے لئے انتخاب کیا ۔

شبهات کے جواب دینے والی ٹیم

تحقيقاتي ادارہ ، حضرت ولي عصر (عج)


 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات