2024 April 20
حضرت ابوطالب علیہ السلام کے بارے میں اھل بیت علیہم السلام کا نظریہ۔ اھل سنت کی معتبر کتاب کی سند
مندرجات: ١٩٨٦ تاریخ اشاعت: ١٩ June ٢٠٢١ - ١٧:٠٥ مشاہدات: 1905
تصویری دستاویز » پبلک
حضرت ابوطالب علیہ السلام کے بارے میں اھل بیت علیہم السلام کا نظریہ۔ اھل سنت کی معتبر کتاب کی سند

اھل سنت کے بڑے عالم ابن اثیر کا اعتراف :   

پیغمبرصلی الله علیه و آله وسلم کے چچاوں میں سے جناب  حمزه  اور عباس کے علاوہ کسی کے لئے آمان نہیں تھا ،ابوطالب اور ابولهب نے اسلام کا دور دیکھا لیکن اسلام قبول نہیں کیا ، لیکن اهل بیت (علیهم السلام) کا یہ نظریہ تھا کہ ابوطالب مسلمان تھے اورمسلمان ہی دنیا سے چلے گئے ہیں۔

 

 
 
 
 

رسول خدا (صلی الله علیه و آله وسلم) کی بہت سی روایات، مثلا روایت ثقلین، روایت سفینه و... کہ جن میں آپ نے مسلمانوں کو اپنے دین اور اعتقاد کو  اهل بیت(علیهم السلام) سے لینے کا حکم دیا ہے تاکہ گمراہ سے بچ سکے ۔

ہم شیعہ الحمد للہ ، اهل بیت (علیهم السلام) کی طرح یہ نظریہ رکھتے ہیں کہ حضرت ابوطالب، رسول اللہ صلی الله علیه و آله وسلم کے یار و یاور، مسلمان اورمومن  تھے۔

لہذا اھل سنت کے مایہ نازل عالم کے اعتراف کے مطابق شیعہ ہی اھل بیت کے تابع ہیں

اھل سنت والوں سے سوال :

اھل سنت والے کیونکہ اھل بیت علیہم السلام کی پیروی نہیں کرتے ؟کیوں ان کے مخالف نظریہ رکھتے ہیں ؟کیا اھل بیت کا نظریہ جھوٹ پر مبنی ہے ؟

 فما لکم کیف تحکمون ؟


 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی