2024 April 19
عورت کو مصنوعی آلہ تناسل استعمال کرنے کی اجازت ابن قيّم جوزى، مشہور سلفی عالم کا عجیب فتوا :
مندرجات: ٢٠٨٣ تاریخ اشاعت: ٠٢ October ٢٠٢١ - ١٥:٥٤ مشاہدات: 1683
وھابی فتنہ » پبلک
عورت کو مصنوعی آلہ تناسل استعمال کرنے کی اجازت ابن قيّم جوزى، مشہور سلفی عالم کا عجیب فتوا :

عورت کو مصنوعی آلہ تناسل استعمال کرنے کی اجازت

 ابن قيّم جوزى، مشہور سلفی عالم  کا عجیب فتوا :

 اگر عورت شادی شدہ نہ ہو اور شہوت کا اس پر غلبہ ہو تو ہمارے بعض فقہا نے کہا ہے کہ وہ ایسی صورت میں مصنوعی آلہ تناسل سے استفادہ کر کے اپنی شہوت کی پیاس کو ختم کرسکتی ہے ۔

 شیعہ فقہا کے فتوے سے اس کا موازنہ کیا جائے ۔۔۔ شیعہ اس کام کو حرام اور گناہ سمجھتے ہیں ۔۔

۔۔۔۔

 اب کیا یہی وہی خالص اسلام ہے یا بنی امیہ اور ابن تیمیہ کے پیروکاروں کا اسلام ؟

 

فتوے کا عربي  متن

ما قضية الإكرنبج و الاستدخال؟!

ابن القيّم الجوزية يخبركم قائلاً: وإن كانت امرأة لا زوج لها واشتدت غلمتها فقال بعض أصحابنا يجوز لها اتخاذ الاكرنبج ـ وهو شيء يعمل من جلود على صورة الذكر ـ فتستدخله المرأة، أو ما أشبه ذلك من قثاء وقرع صغار... بدائع الفوائد لابن قيم الجوزية / ج 4 / ص 905




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات