2024 April 20
امام حسین (علیه السلام)کی قبر کی توہین کرنے والے کا انجام
مندرجات: ٢٠٨٧ تاریخ اشاعت: ٠٢ October ٢٠٢١ - ١٩:٥٤ مشاہدات: 1472
تصویری دستاویز » پبلک
امام حسین (علیه السلام)کی قبر کی توہین کرنے والے کا انجام

 

 

طبرانی،نے اس سلسلے میں نقل کیا ہے :

حدثنا عَلِيُّ بن عبد الْعَزِيزِ ثنا إِسْحَاقُ بن إبراهيم الْمَرْوَزِيُّ ثنا جَرِيرٌ عَنِ الأَعْمَشِ قال خرئ رَجُلٌ من بني أَسَدٍ على قَبْرِ حُسَيْنِ بن عَلِيٍّ رضي اللَّهُ عنه قال فَأَصَابَ أَهْلَ ذلك الْبَيْتِ خَبْلٌ وجُنُونٌ وَجُذَامٌ وَمَرَضٌ وفَقْرٌ.

بنی اسد کے ایک شخص نے امام حسین سلام الله علیه کی قبر پر  پاخانہ کیا تو اس کے نتیجے میں یہ شخص اور اس کے اھل و عیال سب پاگل ہوئے اور ذہنی توازن کھو بیٹھے, جذام کی بیماری اور فقر کا شکار ہوئے  ۔

المعجم الکبیر، ج 3 ص 128 با سند معتبر

 

هیثمی نے  مجمع الزوائد میں اس کو نقل کرنے کے لکھا ہے :

رواه الطبراني ورجاله رجال الصحيح

طبرانی نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور اس کے راوی صحیح بخاری کے راوی ہیں .

مجمع الزوائد، ج 9 ص 197


 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی