2022 September 29
امام محمد باقر علیہ السلام کی شخصیت اھل سنت کے علماء کی نگاہ میں {۴}
مندرجات: ٢٢١٤ تاریخ اشاعت: ٠٣ February ٢٠٢٢ - ١٩:١٨ مشاہدات: 311
تصویری دستاویز » پبلک
امام محمد باقر علیہ السلام کی شخصیت اھل سنت کے علماء کی نگاہ میں {۴}

ابن الجوزی اور دوسروں نے عطاء بن ابی رباح سے {کہ جو اہل سنت کے بزرگ علماء میں سے ہیں اور امام کا ہمعصر بھی تھا } امام باقر (علیه السلام) کے بارے میں نقل کیا ہے :

مَارَاَيْتُ الْعُلَمَاءَ. عِنْدَ اَحَدٍ اَصْغَرُ عِلْماً مِنْهُم عِنْدَ اَبِي جَعْفَرٍ لَقَدْ رَاَيْتُ‌ الْحِكَمَ‌ بْنَ عُتَيْبَةِ‌ عِنْدَهُ كَانَّهُ مُتَعَلَّمُ.

میں نے بزرگ علماء اور دانشمندوں کو ابو جعفر کے سامنے بہت ہی عام انسانوں کی طرح پایا ہے، میں نے خود دیکھا تھا کہ حکم ( ابن عتیبہ ) ابو جعفر کے سامنے ایک چھوٹے سے شاگرد کی طرح لگتا تھا۔

الأصبهاني، ابونعيم أحمد بن عبد الله (متوفى430هـ)، حلية الأولياء و طبقات الأصفياء، ج 3 ص 186 ، ناشر: دار الكتاب العربي - بيروت، الطبعة: الرابعة، 1405هـ..

ابن عساكر الدمشقي الشافعي، أبي القاسم علي بن الحسن إبن هبة الله بن عبد الله،(متوفى571هـ)، تاريخ مدينة دمشق وذكر فضلها وتسمية من حلها من الأماثل، ج 54 ص 278 ، تحقيق: محب الدين أبي سعيد عمر بن غرامة العمري، ناشر: دار الفكر - بيروت - 1995.

ابن الجوزي الحنبلي، جمال الدين ابوالفرج عبد الرحمن بن علي بن محمد (متوفى 597 هـ)، صفة الصفوة، ج 2 ص 110 ، تحقيق: محمود فاخوري - د.محمد رواس قلعه جي، ناشر: دار المعرفة - بيروت، الطبعة: الثانية، 1399هـ – 1979م.

ابن كثير الدمشقي، ابو الفداء إسماعيل بن عمر القرشي (متوفى774هـ)، البداية والنهاية، ج 9 ص 311 ، ناشر: مكتبة المعارف – بيروت.





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی