2024 May 19
آرکیو

سروس: حصہ:
موضوع:
ترتیب بندی کا طریقہ: مشاہدات کی تعداد: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:
« صفحہ نمبر سے 32   »

151 امامت کا نظام انسانی حقوق کا ضامن ہے<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1733</font>
خبررساں ایجنسی شبستان:آیت اللہ فاضل لنکرانی نےنظام امامت کو انسانی حقوق کا ضامن قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ اس وقت اگربشراپنے حقوق تک پہنچنا چاہتا ہے تو اس کی واحد ضمانت نظام امامت ہے اورعصرظہورمیں نظام ولایت فقیہ ہے۔
152 قائداعظم ؒ کو کافر اعظم کہنے والے آج بھی قائد کے پاکستان کے لئے خطرہ ہیں: علامہ مقصود ڈومکی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1733</font>
153 اسرائیل کے ساتھ جنگ ہوئی تو یہ غاصب صیہونی رژیم کی آخری جنگ ثابت ہوگی:ممتاز لبنانی اہلسنت عالم دین<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1727</font>
154 امام خمینی یونیورسٹی اور لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1726</font>
دونوں یونیورسٹیاں تحقیقاتی منصوبوں اور اساتذہ کے تبادلے کے ساتھ ہی طلبا کے تبادلے، سیمیناروں اور کانفرنسوں کے انعقاد، اور ایک دوسرے کے ساتھ اطلاعات و معلومات شیئر کرنے میں بھی تعاون کریں گی
155 امام ہشتم کی شب ولادت، ایران بھر میں جشن و سرور<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1723</font>
دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں شروع ہو گئی ہیں۔
156 عراق کے مشرق میں عزاداری کے موکبوں پر حملے کا منصوبہ ناکام<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1720</font>
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔
157 پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا جھنگ : جماعت اسلامی اور سپاہ صحابہ کا اتحاد ہوگیا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1718</font>
158 ائمہ علیھم السلام کی شہادت کے ایام دینی معارف کو بیان کرنے کی بہترین فرصت ہیں<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1716</font>
سماجی: ایران کے شہر بروجن میں ادارہ تبلیغات اسلامی کے سرپرست نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے ایام میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا ائمہ معصومین(ع) کی شہادت کے ایام دینی معارف کو بیان کرنے کی بہترین فرصت ہیں۔
159 سعودی عرب حرمین شریفین کو اپنے غلط اور نامشروع مقاصد کے لئے استعمال کررہا ہے<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1713</font>
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے کہا : سعودی عرب، اسرائیل اور امریکہ میں کوئی فرق نہیں ، سعودی عرب اسلام کا لباس پہن کر مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ رہا ہے۔
160 مشہد مقدس میں شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 30ویں برسی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1708</font>
اسلامی جمہوریہ ایران کے مذہبی شہر مشہد مقدس میں شہید علامہ عارف حسین حسینی (رض) کی یاد میں سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں قائد شہید کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
161 تقریب مذاہب؛ تفرقہ و تکفیریت اور دہشت گردی کا مؤثر جواب ہے، شیخ نعیم قاسم<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1705</font>
162 دنیا کی سب سے بڑی نماز جماعت، نجف و کربلا کے راستے میں + تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1702</font>
عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر لاکھوں کی تعداد میں ۤآئے ہوئے زائرین نے آج بروز جمعہ کو اس ملک کی تمام سڑکوں پر نماز جماعت قائم کر کے تاریخی مثال پیش کر دی۔
163 وفاق المدارس کے سربراہان اور مفتیان کا دہشتگردی کے خلاف فتوی اور مشترکہ اعلامیہ + اسناد<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1701</font>
وفاق المدارس کے سربراہان اور مفتیان کا دہشتگردی کے خلاف فتوی اور مشترکہ اعلامیہ بہ نام "پیغام پاکستان" آج ایوان صدر میں پیش کیا جائے گا۔
164 شاہ سلمان تمام جرائم کے ذمہ دار: سعودی سابق وزیر داخلہ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1699</font>
سعودی عرب کے سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شاہ سلمان اور ان کے بیٹے بن سلمان آل سعود حکومت کے سبھی مظالم اور جرائم کے ذمہ دار ہیں-
165 یمن جنگ: اسپین نے سعودی عرب کو بموں کی ترسیل روک دی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1699</font>
166 ڈی آئی خان، داعش کا شیعہ مسلمانوں کو دھمکی آمیز خط<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1698</font>
شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)سوشل میڈیا پر ڈیرہ اسماعیل خان میں سعودی تکفیری دہشتگرد داعش کی جانب سے سے جاری ہونے والے ایک خط کا عکس گردش کررہا ہے۔
167 مراجع کرام کی توہین کرنے والا شیعہ نہیں ہو سکتا: مولانا کلب جواد<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1696</font>
وقف کی زمین پر کسی اور کی عبادت گاہ بنانے کے مسئلے میں شیعوں کے عظیم رہنما اور مرجع عالیقدر آیت اللہ سید علی سیستانی کا فتویٰ منظر عام پر ہے
168 آیت اللہ بشیر نجفی کی مداخلت پر توہین اہلیبتؑ کا مرتکب شوکت رضا شوکت ضمانت پر رہا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1691</font>
169 انتخابات میں بری طرح شکست : سعودی ایجنٹ فضل الرحمن کی الیکشن کمیشن کو بلیک میل کرنے کی کوشیش<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1687</font>
170 مائیکروسافٹ: داعش اور سعودی عرب ایک ہی ہیں<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1685</font>
شبستان نیوز: امریکی کمپنی کا سرچ انجن ایک عرصے سے کلمہ ’’سعودی عرب‘‘ کو ’’داعش‘‘ کے متبادل کلمے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ سعودیوں کا احتجاج۔
171 سعودی وزیر خارجہ کی امریکی کاسہ لیسی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1684</font>
172 ہنگو: کالعدم سپاہ صحابہ نے الیکشن سیل قائم کرلیا، الیکشن کمیشن خاموش!!<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1683</font>
173 نجف اشرف میں یکجہتی فلسطین ریلی، علماء و مراجع کرام کی شرکت<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1678</font>
174 سانحہ مستونگ خودکش حملہ آور کی شناخت ہوگئی تعلق جامعہ فاروقیعہ کراچی کا طالبعلم<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1677</font>
175 سرگودھا: کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا خطرناک دہشت گردمحمد صفدر خود کش جیکٹ سمیت گرفتار<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1672</font>
176 نجف اشرف میں عیسائی رہنما پوپ فرانسیس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات +تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1672</font>
177 سعودی عرب کا پاکستان کیلئے نیا پروجیکٹ؛ دینی مدارس کے بعد اب گریجویٹ طلباء پر سرمایہ کاری کریگا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1668</font>
واضح رہے کہ سعودی عرب پر پاکستان میں ان مدارس کو مالی امداد فراہم کرنے کا الزام ہے کہ جن مدرسوں سے دہشتگرد گروہوں کے متعدد سرغنہ فارغ التحصیل ہوچکے ہیں لہذا پاکستان کی نئی حکومت کو طلباء و طالبات کیلئے سعودی فنڈنگ کے حوالے سے محتاط رہنا ہوگا۔
178 کالعدم سپاہ صحابہ سے پابند ی ختم کروانے کے لئے مولانا سمیع الحق اور سراج الحق سرگرم<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1666</font>
179 زائرین کے مشکلات کے حل کیلئے خود تفتان بارڈر جائوں گا، وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کی علامہ راجہ ناصرعباس سے گفتگو<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1665</font>
180 اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی خیانتوں اور منافقانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1664</font>
شام کے ممتاز سنی عالم دین اور مسجد اموی کے پیش امام نے سعودی عرب کو عالم اسلام میں نفاق اور اختلاف کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی عالم اسلام کے خلاف خیانتیں ، منافقانہ پالیسیاں اور اسلام دشمن عناصر کے ساتھ تعاون جاری ہے۔
181 نام نہاد دوست ملک سعودیہ سے پاکستانی مزدوروں کی بے دخلی کا سلسلہ بدستور جاری<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1663</font>
آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ عرب ممالک تعصب کی بنیاد پر خصوصا شیعہ مزدوروں کو بے دخل کررہے ہیں کہ جن کے ناموں سے ان کے مذہب کا پتہ چل جاتا ہے۔
182 امت مسلمہ کا احتجاج رنگ لے آیا، نیدرلینڈز میں ہونے والا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1663</font>
183 فلسطینی بچے کی گردن کاٹ کر وہابی عالمی سطح پر مزید رسوا ہوگئے<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1662</font>
شام میں امریکہ اور سعودی عرب کےحمایت یافتہ نورالدین الزنکی نامی وہابی دہشت گرد گروپ نے بارہ سالہ فلسطینی بچے کی گردن کاٹ کر سعودی عرب کے حامی وہابیوں کو عالمی سطح پر مزید رسوا کردیا ہے۔
184 پاراچنار شہداء کی یاد میں تقریب کا انعقاد + تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1655</font>
گزشتہ سال القدس ریلی کے فوراً بعد پاراچنار طوری مارکیٹ میں ہونے والے یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں ہونے والے شہداء کی یاد میں آج سہ پہر کو جائے وقوعہ پر ایک پُر رونق تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
185 الازھر کے سینئر مفتی کی جانب سے وہابیوں کی مذمت<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1654</font>
الازھر کے سینئر استاد اور مفتی شیخ احمد کریمہ نے یمن کے خلاف سعودی عرب اور اسکے اتحاد کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
186 میانمار: مسلمانوں پر مظالم بے نقاب کرنے والے 2صحافیوں کو 7 سال قید کی سزا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1652</font>
میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم بے نقاب کرنے والے 2صحافیوں کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی_
187 اسلام اباد؛ تین روزہ "ھو اِز حسین کانفرنس" اختتام پذیر + تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1649</font>
ھو اِز حسین؟/ پاکستان کی تین روزہ اس کانفرنس کے اہداف میں معاشرے میں امام حسین علیہ السلام کا پیغام و کردار کو عمل اور عشق کے ذریعے ترویج دینے اور یاران حسین کی خوبیوں کو عملی شکل میں پیش کرنے کا عہد شامل ہیں۔
188 دوران حج صحن کعبہ میں عراقی شیعہ حاجی کا سعودی وہابی پولیس کے ہاتھوں قتل<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1645</font>
189 تصویری رپورٹ: جرمنی میں ایک سعودی نے خنجر کے وار سے ایک حاملہ عورت کو قتل کردیا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1643</font>
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں چاقو، خنجر اور کلہاڑی کے ذریعہ حملوں میں شدت آگئی ہے تازہ ترین حملے میں ایک عرب پناہ گزیں نے ایک حاملہ عورت کو قتل جبکہ 2 افراد کو زخمی کردیا ہے۔
190 بحرین میں مسجد صوصعہ بن صوحان کو منہدم کرنے کی سازشیں<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1643</font>
191 امام رضا علیہ السلام کے حرم سے نشر ہونے والے ورچوئل پروگراموں کے ناظرین کی تعداد میں بے پناہ اضافہ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1642</font>
حوزہ/ غیرملکی زائرین کے سربراہ نے کہا کہ کرونا وائرس کی حالات میں آستان قدس رضوی نے اپنے تبلیغی ومذہبی پروگراموں کو سائبر اسپیس یا انٹرنیٹ کے ذریعے نشر کرنے کا فیصلہ کیا اور ایرانی زائرین کے لئے نشر کئے جانے والے پروگراموں کی تعداد میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ غیرملکی زائرین کے لئے نشر کئے جانے والے پروگراموں کی تعداد بھی بڑھا دی گئی۔
192 تاریخ کربلا کو سامنے رکھ کر حق و باطل میں فرق دیکھا جا سکتا ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1640</font>
پیغام امام حسین علیہ السلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے اس نظام ظلم و جبر کیخلاف حق کا علم بلند کیا۔
193 ن لیگی امیدوار نے عورت کا ووٹ ڈالنا حرام قردیدیا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1640</font>
194 یمن کے ہسپتال پر سعودی جارحیت میں 52 افراد شھید اور 70 زخمی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1639</font>
یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحدیدہ کے الثورہ ہسپتال پر کل سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 52 ہو گئی ہے۔
195 دیوبندی مدارس اور انتہا پسندی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1638</font>
یہ دیوبندی مسلک سے وابستہ دو دینی مدار س کی کہانی ہے۔ایک مدرسہ بھارت کے دارالحکومت دہلی کے شمال میں واقع شہر دیو بند میں قائم ہے جب کہ دوسرا پاکستان کے صوبے خیبر پختون خواہ کے شہر اکوڑہ خٹک میں مذہبی تعلیم دے رہا ہے۔ 1866 سے قائم دارالعلوم دیو بند میں اس وقت چار ہزار کے قریب طالب علم مذہبی تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔
196 ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے اسرائیل کی سعودی عرب سے تعاون پر تاکید<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1637</font>
اسرائیل کی سابق وزیر خارجہ زپی لیونی نے اپنے تازہ ترین بیان میں سعودی عرب کو اسرائیل اور امریکہ کا قابل اعتماد ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے اسرائیل کو سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ممالک کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہیے۔
197 شیخ ابراہیم زکزاکی کی جان خطرے میں ہے<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1635</font>
بین الاقوامی: نائجیریا میں تحریک اسلامی نے حکومت نائجیریا کو خبردار کیا ہے کہ نامور شیعہ عالم دین شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ زینب الدین کی جان کو خطرہ ہے یہ دونوں بحرین کے سیکورٹی اداروں کی تحویل میں ہیں۔
198 جموں و کشمیر کے مسائل کا مستقل اور دیرپا حل تلاش کرنے کی ضرورت<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1635</font>
تمام جماعتوں سے مل کر کوشش کرنے کی خواہش ۔ موجودہ صورتحال پر اظہار تشویش و دکھ ‘ وزیراعظم کی اپوزیشن وفد سے بات چیت
199 بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا اجتماع، لبیک عیسی قاسم کے نعرے سے گونج اٹھا بحرین<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1634</font>
بحرین کے دسیوں ہزار لوگوں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر اجتماع کر کے’’ لبیک عیسی قاسم‘‘ کے نعرے لگا کر اپنی دفاداری کا ثبوت دیا۔
200 ووٹ شیعوں کی طاقت کا مظہر/ پاکستان کے ممتاز علماء کی شیعہ مسلمانوں کو انتخابات میں شرکت کی دعوت معتبر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1633</font>
حوزہ علمیہ قم کے دینی مرجع آیت اللہ جعفر سبحانی نے پاکستان میں ہونے والے انتخابات میں شرکت کے سلسلے میں پاکستان کے ممتاز علماء کی شیعہ مسلمانوں کو انتخابات میں شرکت کی دعوت کو معتبرقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے بھی تمام انتخابات میں بھر پور شرکت پر تاکید کی ہے۔