2024 April 26
آرکیو

سروس: حصہ:
موضوع:
ترتیب بندی کا طریقہ: مشاہدات کی تعداد: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:
« صفحہ نمبر سے 32   »

51 حب، پولیس کی پشت پناہی میں سپاہ صحابہ کی نوحے چلانے پر دکانداروں کو سخت نتائج کی دھمکیاں<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2231</font>
52 تصویری رپورٹ/ حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے قم میں یوم ورود پر گلبارانی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2229</font>
ابنا: حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے قم میں یوم ورود پر عاشقان اہل بیت(ع) نے پھولوں کے ساتھ استقبال کیا۔
53 افغانستان میں شیعہ مساجد پر حملوں کا سلسلہ جاری+ تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2228</font>
افغانستان میں شیعہ مساجد پر حملے تسلسل کے ساتھ جاری ہیں، مغربی افغانستان کے شہر ھرات کی رضائیہ نامی مسجد میں دھماکے سے متعدد نمازی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
54 وہابیت و تکفیریت کا خونی کارنامہ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2214</font>
آج سے قریب ۹۰ سال پہلے جنت البقیع نامی اس تاریخی قبرستان کو منہدم کر دیا گیا جس میں رسول رحمت کی بیٹی شہزادی کونین (بروایتے) اور ان کے ان فرزندوں کے مزارات مقدسہ تھے ۔
55 جھنگ، انتخابی مہم کی کوریج کروانے کیلئے کلعدم سپاہ صحابہ کی میڈیا کو دھمکیاں<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2192</font>
56 امام رضا (ع) نے خدا کی شناخت کے لیے کس چیز سے استدلال کیا تھا؟<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2182</font>
57 ایام فاطمیہ کی مجالس کا آغاز.<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2181</font>
ایک روایت کے مطابق تین جمادی الثانی گیارہ ہجری قمری کو صرف اٹھارہ سال کی عمر میں آپ شہید ہوئیں۔
58 بحرینی عوام نے ظالم بادشاہ کے مظالم پر انوکھا رد عمل دکھایا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2158</font>
59 سابق امام کعبہ نے جوئے کے بعد موسیقی (گانا بجانا)کو بھی حلال قرار دے دیا ۔<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2157</font>
60 امریکہ کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ کی بادشاہت دو ہفتہ بھی نہیں رہ سکتی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2143</font>
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ اور اپنے غلام ملک سلمان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ کی بادشاہت دو ہفتہ بھی نہیں رہ سکتی۔
61 سعودی عرب میں انسانی حقوق کی شیعہ کارکن خاتون کا سر قلم کردیا گیا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2141</font>
62 راہ حق پارٹی، جے یو آئی (ف) کے آشیرباد سے کالعدم جماعتوں کا سیاسی پلٹ فارم<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2130</font>
63 مریم نواز کی جانب سے توہین رسالت: فتوی ملا چپ کیوں؟<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2128</font>
64 امام رضا (ع) : جس نے قم میں معصومہ (س) کی زیارت کی اس نے میری زیارت کی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2124</font>
حضرت امام رضا علیہ السلام ایک روایت میں ارشاد فرماتے ہیں : " مَنْ زَارَ الْمَعصُومَةَ بِقُمْ كَمَنْ زَارَنى"جس نے شہر قم میں معصومہ کی زیارت کی اس نے ہماری زیارت کی ۔ امام معصوم کی جانب سے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کو یہ لقب ملنا آپ کی شان و منزلت کی بہترین دلیل ہے۔
65 آل خلیفہ کی شہریت مسوخ ہونا چاہئے نہ کہ شیخ عیسی قاسم کی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2097</font>
اہلبیت خبر ایجینسی۔ آیۃ اللہ مکارم شیرازی نے شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے کی مذہمت کی ہے۔
66 فرانس میں سعودی پولیس اہلکار جنسی جرم میں گرفتار<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2095</font>
فرانس میں تربیت کے لئے جانے والے سعودی عرب کے پولیس اہلکار کو جنسی جرم میں ملوث ہونے کی بنا پر گرفتار کرلیا ہے سعودی پولیس اہلکار نے فرانس پہنچتے ہی ہوٹل کی خادمہ سے غیر اخلاقی فعل کا ارتکاب کیا۔
67 تصویری رپورٹ/ ہندوستان؛ ہفتہ وحدت کی مناسبت سے بمبئی میں شیعہ سنی علماء کا اجتماع<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2075</font>
68 ضلع اٹک میں ملک دشمن تکفیری دہشتگردوں کی " شیعوں کی نسل کشی" کے لئے چندہ مہم، انتظامیہ خاموش<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2072</font>
69 تاریخ کے عجیب ترین جھوٹ کا تنقیدی جائزہ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2067</font>
تاب﴿تاریخ کا عجیب ترین جھوٹ﴾ نامی کتاب کو وہابی عالم دین عثمان بن محمد الخمیس نے تحریرکیا ہے اوراسحاق دبیری نےاس کا فارسی زبان میں ترجمہ کیا ہے۔
70 تصویری رپورٹ: حرم حضرت معصومه (س) میں شہدائے کربلا کی یاد میں شام غریباں<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2056</font>
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حرم حضرت معصومه کریمه اهل‌بیت (س) میں شہدائے کربلا کی یاد میں شام غریباں کی تقریب منعقد ہوئی۔
71 سانحہ مستونگ خودکش حملہ آور جے یو آئی (ف) کے رہنما کلیم اللہ کے مدرسہ جامعہ فاروقیہ کراچی سے نکالا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2052</font>
72 لکھنو کتاب میلے میں ولایت پبلیکشنز کے بک اسٹال پر رہی علماء کی بھیڑ بھاڑ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2047</font>
لکھنؤ کتاب میلہ میں پہلی بار ’’ولایت پبلیکشنز دہلی‘‘ کے بک اسٹال پر کتابوں میں دلچسپی رکھنے والے محققین اور اسکالرز کی رہی۔
73 اغلام بازی کے سلسلہ میں سعودی وہابی مفتی کا عجیب فتوی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2045</font>
سعودیہ کے ایک وہابی مفتی نے اغلام بازی کے بارے میں عجیب فتوی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اغلام بازی کی اس دنیا میں کوئی سزا نہیں ہے اور اغلام باز اس کام کے ذریعہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا
74 شام پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت غنڈہ گردی ہے، تحریک حماس<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2042</font>
تحریک حماس کے ترجمان نے کہا کہ شام پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت غنڈہ گردی اور غیر قانونی ہے جسے قابض حکومت امریکہ کی حمایت سے خطے میں امن و امان کو خراب کرنے کیلئے کر رہی ہے ۔
75 سعودی جنگی طیاروں نے یمن کی ہزار سالہ پرانی مسجد کو خاک میں ملا دیا+ تصویریں<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2037</font>
صنعا کے علاقے بنی مطر میں واقع تاریخی مسجد جبل النبی شعیب پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے بمباری کر کے ایک ہزار سال پرانی اس مسجد کو کھنڈر میں تبدیل کر دیا۔
76 ایرانی عوام کی اہواز میں دہشتگردانہ حملے کے شہداء کی تشییع جنازہ میں بے نظیر شرکت + تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2034</font>
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں دہشت گردانہ حملے کے شہداء کی تشییع جنازہ میں عوام نے بے مثال شرکت کرکے واضح کردیا ہے کہ وہ امریکہ اور خطے میں اس کے حامی عربوں کے شوم منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔
77 کوئٹہ میں سید الشہداء حضرت امام حسین(ع) کی عزاداری کا سلسلہ جاری + تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2031</font>
امام بارگاہوں کی جانب جانیوالے 68 مقامات پر ناکہ بندی کی گئی ہے۔ شہر میں حساس امام بارگاہوں پر واک تھرو گیٹ نصب کئے گئے ہیں۔
78 لاشیں گرانے والے اب اسمبلیوں میں جائیں گے؛ سیکورٹی ادارے کہاں ہیں ؟<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2021</font>
اہل تشیع کا کھلے عام قتل عام جائز قرار دینے والے کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے سرغنوں نے مختلف علاقوں سے کاغذات جمع کروا دئے ہیں، الیکشن مہم کا آغاز ہوگیا ہے تاہم سیکورٹی اداروں کی جانب سے تاحال کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
79 سعودی عرب کے قومی دن پر اسلام آبادمیں منعقدہ تقریب میں بدنام زمانہ دہشت گردجماعت کے سرغنہ کی شرکت<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2008</font>
80 سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز کا قطیف میں عزاداروں پر حملہ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2008</font>
81 نہتے کشمیریوں کے قاتل بھارتی آرمی چیف کا پہلا دورہ سعودی عرب اور عرب امارات، پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2005</font>
ذرائع کے مطابق بھارتی آرمی چیف منوج مکند نروے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا چار روزہ دورہ کریں
82 امام حسین ؑ سب کے ہیں: اہل سنت والجماعت کے سینیئر رہنما و سیاسی شخصیت عبدالعلیم خان<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2001</font>
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہلسنت والجماعت کے سینیئر رہنما نے کہا کہ حسین ؑ سب کے ہیں، محرم الحرام میں امن و بھائی چارے کے فروغ کیلئے سبیل امام حسین کا اہتمام کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے چار روز سے یہ مہم شروع کر رکھی ہے، پانچ محرم سے عاشورا تک سبیل امام حسین کا اہتمام کیا جائیگا۔
83 پاراچنار، 37 سال قبل صدہ سے بے دخل اہل تشیع خاندانوں کی واپسی + تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1997</font>
84 صیہونی حکومت کو دہشتگردی کی بین الاقوامی فہرست میں شامل کیا جائے: فلسطین<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1996</font>
85 حسینیت اور یزیدیت کی جنگ آج بھی جاری ہے، امریکہ عہد حاضر کی یزیدی قوتوں کا سرغنہ ہے، صاحبزادہ حامد رضا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1994</font>
86 پاراچنار میں جشن عید غدیر کا انعقاد+ تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1992</font>
پاراچنار کی مرکزی امام بارگاہ میں عید غدیر کے موقع پر جشن غدیری کا انعقاد کیا گیا۔
87 کابل؛ شیعہ بستی کے سپورٹس کلب میں خودکش حملہ، ۲۰ شہید، ۷۰ زخمی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1980</font>
عراق و شام میں شکست خوردہ دھشتگرد ٹولہ اب افغانستان میں شیعوں سے اپنی شکست کا بدلہ چکانے کی کوشش کر رہا ہے۔
88 تصویری رپورٹ | حج کی قدیم نایاب تصاویر جو آپ کا جذبہ ایمان تازہ کردیں گی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1979</font>
اسلام کا اہم ترین فریضہ عبادت حج کا آغاز ہوچکا ہے اور دنیا بھر سے بے شمار فرزندان اسلام اس اہم فریضے کی ادائیگی کے لیے سرزمین مقدس پر موجود ہیں۔
89 سعودی عرب میں پہلے قومی تاش چیمپئن کا آغاز، وہابی مفتیوں کی بھرپور شرکت+تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1977</font>
وہابی نظریۂ ضرورت کے تحت اقتدار میں رہنے اور بادشاہ کے پہلو سے دور نہ ہونے کے لئے وہابیوں نے سعودی بادشاہت کے سیکولر رجحان کا ساتھ دیتے ہوئے پہلی بار پورے سعودی عرب میں ملک کی بڑی بڑی دینی شخصیتوں کی حمایت اور شراکت سے تاش کے مقابلوں کا آغاز کر دیا ہے۔
90 ہنگو: سپاہ صحابہ کی ریلی میں داعش زندہ باد کے نعرے ،کے پی کے حکومت خاموش<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1972</font>
91 مرحوم مخدوم زادہ سید مرید کاظم کی پر خلوص ملّی خدمات قابل تعریف ہیں، علامہ تقی نقوی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1972</font>
92 بن سلمان اور بن زید ایسے دواحمق ہیں جن میں یمن پر قبضہ کیلئے رقابت ہے:یمنی تجزیہ کار<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1968</font>
93 شام کے صحراوں میں داعش کی تشکیل نو کی امریکی کوشش<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1964</font>
یہ دہشت گردانہ اقدامات امریکی فوجیوں کی براہ راست سرپرستی اور نظارت میں انجام پاتے ہیں جن کا مقصد شام حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کے محاصرے میں آئے عوام کیلئے امدادی کاروائیوں کو روکنا ہے۔ داعش سے وابستہ یہ دہشت گرد عناصر امریکی فوجیوں نے کرد علاقوں اور حلب کے شمال میں واقع علاقوں سے یہاں منتقل کئے ہیں۔ ان میں سے بعض صوبہ ادلب سے فرار کر کے یہاں پہنچے ہیں۔ ان تکفیری دہشت گردوں نے اپنی دہشت گردانہ کاروائیوں کا مرکز رقہ، حلب اور ادلب کے درمیان والے علاقوں کو بنا رکھا ہے۔ ان علاقوں میں موجود ہائی ویز اور سڑکوں کو دہشت گردانہ کاروائیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ شام کے صحرائی علاقوں میں داعش کو دوبارہ سرگرم کرنے سے امریکہ کا مقصد اردگرد کے صوبوں میں اپنا اثرورسوخ بڑھانا ہے۔
94 یوم عاشورکا ملک بھرمیں عقیدت واحترام سے انعقاد ، تمام جلوس ہائے عزاکا پرامن طور پر اختتام<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1954</font>
95 حق و باطل کی جنگ   انقلاب اسلامی کی 42ویں سالگرہ:<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1943</font>
96 وزیر داخلہ نے ختم نبوت پہ جماعت اسلامی کی منافقت بے نقاب کردی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1940</font>
97 شہید سلیمانی مسلمانوں کے دفاع کو واجب سمجھتے تھے، شیخ صمیدعی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1933</font>
دارالافتاء عراق کے سربراہ، شیخ مہدی الصمیدعی نےکہا کہ شہید سلیمانی نے مجھ سے ایک ملاقات میں کہا کہ وہ مسلمانوں کا دفاع کرنا واجب سمجھتے ہیں۔
98 لکھنؤ کے بڑے امام باڑے میں عظیم الشان شیعہ و صوفی یکجہتی کانفرنس کا انعقاد<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1930</font>
عالمی دہشت گردی کے خلاف اور مسلمانوں کو درپیش مسائل پر غوروخوض کے لئے لکھنؤ کے تاریخی بڑے امام باڑے (آصفی امام باڑہ ) میں ’’ شیعہ و صوفی یکجہتی کانفرنس‘‘ کا انعقاد ہوا۔
99 یزید کا خاتمہ ہوچکا، یزیدیت سے صالحین کی جنگ جاری رہے گی،قائد اہل سنت پیرمعصوم شاہ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1922</font>
100 تصاوير/ مقام حضرت ابراهيم(ع) انہدام سے پہلے اور بعد میں<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1915</font>
جبہۃ النصرہ کے دہشت گردوں نے دو سال پہلے شام کے علاقہ رقہ میں مقام ابراہیم علیہ السلام کو بم سے اڑانے کے بعد بلڈوزر سے ویران کردیا تھا